ٹرمپ نے ایک بارپھر کملا ہیرس کیساتھ مباحثے سے راہ فرار اختیار کرلی
امریکا میں صدارتی انتخابات کی مہم کے دوران ٹرمپ نے ایک بار پھر کملا ہیرس کے ساتھ مباحثے سے راہ فرار اختیار کر لی۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کملا ہیرس کے بائیڈن کی جگہ لینے سے اے بی سی پر مباحثہ تمام ہو گیا، مزید […]