ہیلی کاپٹر لینڈنگ:جی ایچ کیو نے اجازت دیدی،ڈی سی کون ہوتے ہیں؟اسد عمر
راولپنڈی:پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں اترے گا۔اس سلسلے میں جی ایچ کیو نے اجازت دے دی ہے تو ڈی سی کون ہوتے ہیں؟علامہ اقبال پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کاکہنا تھا کہ آج جلسہ گاہ […]