علاقائی

کراچی میں صبح6سے رات11بجے تک ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے صبح6سے رات11بجے تک کراچی شہر میں ہیوی ٹریفک کاداخلہ روکنے اور خلاف ورزی کر نے والوں کی گاڑیاں بند کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس ندیم اختر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو شہر میں ہیوی ٹریفک پرپابندی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ڈی آئی جی ٹریفک عدالت میں پیش ہ […]

Read More