پاکستان خاص خبریں

اسلام آباد پولیس کا ایک اور بہادربیٹا دھرتی پہ قربان، ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین درجہ شہادت پر فائز

اسلام آباد پولیس کا ایک اور بہادر بیتا دھرتی پہ قربان ہو گیا خود کش دھماکے میں ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی بروقت کارروائی سے شہر دہشتگردی کے بڑے حملے سے محفوظ رہے۔شھداء اور زخمی جوانوں کو قوم کا سلام۔دہشتگرد کچھ عرصہ سے پولیس کو نشانہ بنا […]

Read More