خاص خبریں

وفاق خیبر پختونخوا حکومت کو پندرہ سال میں 8,404 ارب روپے ادا کر چکا ہے میڈیا ٹکرز

(یاد رہے چیف منسٹر خیبر پختونخوا کافی عرصہ سے 2200 ارب روپے والا بیانیہ بنا رہے ہیں) وفاقی ادائیگیوں کے اعداد و شمار نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 2200 ارب روپے کے بقایا جات والا بیانیہ زمین بوس کر دیا۔ مالی دستاویزات کے مطابق 2010 تا نومبر 2025 خیبر پختونخوا حکومت کو وفاق سے 8,404 […]

Read More