حلقہ یاراں
گلگت بلتستان کے خوبصورت مقام نلتر کے ہل ٹاپ ریسٹورنٹ میں محفل یاراں کے ایک ایسے نوجوان بزرگوں پر مشتمل گروپ سے ملاقات ہوئی جو ہمارے معاشرے میں ایک مثال ہیں صحت تندرستی اور مثالی سیاحت کے حوالہ سے گوجرانولہ سے تعلق رکھنے والا یہ خوبصورت پھولوں کا گلدستہ اس وقت 5ممبران پر مشتمل ہیں […]