پاکستان خاص خبریں

پی آئی اے کے طیاروں کی کلر سکیم تبدیل کرنے کا فیصلہ

انتظامیہ نے پاکستان ایئرلائنز(پی آئی اے) کے طیاروں کی کلر سکیم اور دم کا ڈیزائن ایک بار پھرتبدیل کرنے کی سفارش کی ہے۔انتظامیہ کی جانب سے مختلف ڈیزائن اور کلر سکیم پر مبنی سفارشات بورڈ آف ڈائریکٹرز کو پیش کر دی گئی ہیں، طیاروں کی دم پر مارخور کی تصویراور نئی بلیو کلر سکیم 2018 […]

Read More