یاسمین راشد کی درخواستِ ضمانت خارج، صنم جاوید کی گرفتاری کیخلاف استدعا مسترد
لاہور: عدالت نے یاسمین راشد کی درخواستِ ضمانت خارج کردی، دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری کے خلاف استدعا بھی مسترد کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ شاد مان کیس میں ڈاکٹر یاسیمین راشد کی درخواستِ ضمانت خارج کردی۔ جج ارشد جاوید نے ضمانت خارج کرنے کا فیصلہ سنایا۔ دوران سماعت پراسیکیوٹر […]
