عشق یورپ یاموت کا سفر؟
ایک اورکشتی حادثہ،درجنوں تارکین وطن عشق یورپ کی نذر،پانی کی گہرائیوںمیں اُترکرآسمانوں کی طرف لوٹ گئے، خبرکے مطابق افریقی ملک موریطانیہ سے غیرقانونی طور پر سپین کی طرف سفرکرنے والوں کی کشتی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 44 پاکستانیوں سمیت 50 تارکین وطن جان کی بازی ہارگئے ، 2 جنوری کو موریطانیہ […]