کالم

نئے قومی ہیروزتصویروں کی سیاست یا تاریخ کا قتل؟

یومِ آزادی آیا، جھنڈے لگے، ترانے بجے، خوشیاں منائی گئیں۔ مگر ایک سوال ذہن کو جھنجھوڑتا رہا۔ قائداعظم کہاں ہیں؟ تحریکِ آزادی کے رہنما کہاں ہیں؟ شہر کی شاہراہوں پر، سرکاری عمارتوں کے سامنے، بینرز اور پینا فلیکس تو ضرور آویزاں ہیں، لیکن ان پر وہی چہرے مسکراتے دکھائی دے رہے ہیں جنہیں روزانہ ٹی […]

Read More