یرغمالی تندرست قیدی نیم مردہ
دنیا نے ابھی اور اس سے قبل یرغمالیوں اور قیدیوں کی رہائی کے موقعہ پر دیکھا کہ یہودی یرغمالی تو ہشاش بشاش اور تندرست ہیں۔ جبکہ فلسطینی قیدی بیمار، مریل اور بیزار نظر آتے ہیں۔رہائی کے وقت جب یرغمالیوں نے خوشی سے حماس مجاہدین کے سروں سے بوسے لیے، اور یہ سین دنیا نے دیکھا […]
