اور اب یروشلم پوسٹ
اسرائیل بطور ریاست عالم اسلام کےلئے جو جارحانہ عزائم رکھتا ہے وہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔ گزشتہ سال اکتوبر میں حماس کے حملوں کے بعد صیہونی ریاست نے جس بے دری سے فلسطینیوں کا لہو بہایا اس نے اسرائیل اور اسکے حامیوں کا مکروہ چہرہ مزید بے نقاب کر دیا ہے۔ باقی اسلامی ممالک […]