یواین کی ہیومن رائٹس کمیٹی کی رپورٹ اور لوجہاد
اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے انسانی حقوق نے اپنی تازہ رپورٹ میںکہاہے کہ بھارت کی مسلح افواج خصوصی اختیارات ایکٹ اے ایف ایس پی اے اور انسداد دہشت گردی کے قوانین کی کچھ دفعات شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے (آئی سی سی پی آر)کی تعمیل نہیں کرتی ہیں۔کمیٹی نے عدم استحکام کا […]