وزیر اعظم کا یوتھ پروگرام امید کی کرن
ملک میں اس وقت سب سے برا حال ہے تو وہ ہے ہماری نوجوان نسل کاہے جو مایوسی کا شکار ہیں شائد یہی وجہ ہے کہ ملک میں آئے روز وارداتوں میں اضافہ ہورہا اور ان سب کارروائیوں میں نوجوان ہی ملوث ہیں جن میں سے اکثریت اعلی تعلیم یافتہ بچوں کی ہے انکے پاس […]