یورپی یونین کے ساتھ تعاون کو مزید وسعت دینے کے خواہاں ہیں، آرمی چیف
یورپین یونین کی سفیر اور آرمی چیف کے درمیان مشترکہ مفادات کی بنیاد پر باہمی رابطوں کو مزید بڑھانے پر زور دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں […]