وزیر اعظم کا دورہ امریکہ
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف ان دنوں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ کے دورے پر ہےںاور اجلاس میں آئے عالمی رہنماو¿ں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں ، ان ملاقاتوں میں وہ پاکستان میں آنےوالے سیلاب سے ہونےوالی تباہ کاریوں بارے بھی ان رہنماو¿ں کو آگاہ […]