خاص خبریں

یوسف رضا گیلانی کی شاہ محمود سے پولیس بدسلوکی کی مذمت

پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی سے پولیس کی بدسلوکی کی مذمت کی ہے۔یوسف رضا گیلانی نے اپنے بیان میں کہا کہ شاہ محمود قریشی سمیت کسی بھی سیاستدان کیساتھ ایسا برتاؤ قابلِ افسوس ہے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ریاستی جبر کا مقابلہ […]

Read More