یومِ سیاہ۔جب کشمیر کی آزادی چھینی گئی۔۔!!
سبھی جا نتے ہیں کہ27 اکتوبر 1947ء تاریخِ کشمیر کا وہ سیاہ دن ہے جب بھارت نے اپنی افواج سرینگر میں اتار کر ایک ایسی جارحیت کا آغاز کیا جو آج تک ختم نہیں ہوئی۔اسی وجہ سے دنیا بھر کے کشمیری اس دن کو یومِ سیاہ کے طور پر مناتے ہیں، تاکہ عالمی برادری کو […]
