یوم شہداء کشمیر!
کشمیر۔خطہ جنت نظیر۔کیلئے یوں تو عظیم شہداء کا لہو گواہ ہے لیکن 13جولائی 1931کادِن کشمیریوں کی تاریخ کا ایک ایسا خون آشام دِن ہے جب سری نگرمیں 22بے گناہ مسلمانوں نے ”اللہ اکبر”کی صدابلند کرتے ہوئے اوراذان دیتے ہوئے شہیدہوکرتحریک آزادی کشمیر کی بنیادرکھی۔یہ دن ہر اس کشمیری کی قربانی کی یاد دلاتا ہے جنہوں […]