یوم آزادی؛ نامعلوم سمت سے لگنے والی گولیوں سے خواتین اور بچوں سمیت 79 افراد زخمی
کراچی: یوم آزادی کے موقع پر نامعلوم سمت سے لگنے والی گولیوں سے مجموعی طور پر خواتین اور بچوں سمیت 79 افراد زخمی ہوگئے۔ شہر میں ہوائی فائرنگ کے واقعات نے ایک بار پھر سے خوشی کی گھڑی کو کئی خاندانوں کے لیے غم میں بدل دیا، شہر کے مختلف علاقوں میں انددھا دھند ہوائی […]