پاکستان

یوم آزادی پر قوم کو متحد ہونے کی ضرورت، صدر، وزیر اعظم کا پیغام

اسلام آباد / لاہور: صدر مملکت اور وزیراعظم نے اہلیان وطن کو آزادی کی 76ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے پیغام دیا کہ قوم کو چیلنجز سے نمٹنے کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اہلیان وطن کو آزادی کی 76ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آزادی کا […]

Read More