یوم باب السلام
ایک دفعہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ نے فرمایا تھا کہ ”پاکستان کی پہلی بنیاد اس دن رکھی گئی تھی جب محمد بن قاسم نے سندھ کی سرزمین پر قدم رکھا تھا۔یہ دس رمضان المبارک کا دن تھاجب اروڈ نزدروہڑی ضلع سکھر کے مقام پر راجہ داہر کو ذلت آمیز شکست ہوئی اور یہاں […]