یوم تکبیر اور یوم تعبیر
یوم تکبیر قوم کے اجتماعی خواب کا یوم تعبیر ہے ۔ قائدعوام ذوالفقار علی بھٹوشہید نے مادر وطن پاکستان کوایٹمی طاقت بنانے کا خواب دیکھا جبکہ ایٹمی سائنسدان اورمادروطن کے وردی پوش پاسبان اس خواب کوشرمندہ تعبیر کرنے کی صبر آزما جدوجہد میں شریک تھے ان تمام کرداروں کوصبح قیامت تک فراموش نہیں کیا جاسکتا […]