یوم تکبیر قوم کے فخر کا دن
پاکستان کی تاریخ میں 28مئی کا دن اہم سنگ میل کا درجہ رکھتاہے جب کلمہ توحید کی بنیاد پر بننے والی ریاست پاکستان دنیا کی ساتویں اور اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی پاور بنی۔ اللہ تعالیٰ کے خصوصی فضل و کرم سے پاکستان کی سول و عسکری قیادت نے اپنے ملک و قوم کے وسیع […]