وزیراعظم کا پرمسرت یوم سوگ
کوئی کچھ بھی کہے ، میرے نزدیک تو اس وقت ملک میں شرم کا شدید بحران پایا جاتا ہے ،نہ یہ آتی نظر آرہی ہے اور نہ ہی جاتی دکھائی دے رہی ہے۔یہ شائد کہیں کھو گئی ہے یا پھر مرکھپ چکی ہے۔وطن عزیز میں ان دنوں حمیت کی قلت اور غیرت کی عدم دستیابی […]