27اکتوبریوم سیاہ!
27اکتوبر 1947ء تاریخ کا وُہ سیاہ ترین دِن ہے جب ہندوستان نے کشمیری عوام کی خواہشات کے برعکس اور تقسیم برصغیر کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنی افواج مقبوضہ کشمیر میں اُتاردیں ۔ہندوستان کی حکومت کی سرپرستی میں پٹیالہ کی فورسز اکتوبرسے قبل ہی کشمیر میں تعینات کردی گئی تھیں۔یہ وُہ دِن ہے […]
