کالم

یوم شہدائے جموں!

نومبر1947 کوہندوڈوگرہ حکمران ہری سنگھ کی ظالم افواج اور مسلح گروہوں نے جموں و کشمیر میںظلم وجبراورخون کی وُہ ندیاںبہائیںکہ 4لاکھ کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کی گئی۔ایک طرف پاکستان کے معرض وجود میںآنے کے بعد بھارت سے ہجرت کرنیوالے مسلمان شہداء کاخون ابھی تازہ ہی تھا کہ جموں وکشمیر میں ہندوڈوگرہ حکمران ہری سنگھ […]

Read More