ملک بھر میں یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
نواسہ رسول حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں یوم عاشورہ آج (اتوار کو) مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔اس دن کو عظیم تاریخی اور روحانی اہمیت حاصل ہے، جس میں مسلمان حضرت امام حسین کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ملک […]