یونان کشتی حادثہ؛ پاکستانیوں کی اموات پرآج یوم سوگ منایا جا رہا ہے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر ملک بھر میں آج یوم سوگ منایا جارہا ہے ۔ وزیراعظم نے واقعے کی تحقیقات کیلیے چار رکنی کمیٹی قائم کردی ہے جبکہ انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا بھی حکم جاری کردیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف […]
