انسانی حقوق کا عالمی دن
پوری دنیا میں ہر سال 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی منشور یونائیٹڈ ڈیکلریشن ہیومین رائٹس کا دن منایا جاتا ہے جسے اقوام متحدہ نے 1948میں اپنے قیام کے فوری بعد اپنایا تھا اس سال 10 دسمبر 2022سے اگلے سال 10دسمبر 2023تک UDHRیعنی اس ڈیکلریشن کی ڈائمنڈ جوبلی منائی جاتی رہے گئی جس کا […]