یونیورسٹیوں کی خود مختاری
اعلیٰ تعلیم و تحقیق کی لازمی شرائط میں ذہنی آزادی ، بے خوف ماحول، کامل مساوات ، فیصلہ سازی میں جبر سے پاک کھلا پن اور یونیورسٹی کی مکمل طور پر خود مختاری شامل ہیں ۔ یونیورسٹی کی خود مختاری سے مراد یہ ہے کہ اعلی تعلیم و تحقیق کا ادارہ اپنے نصابات ، اپنے […]
