پاکستان

یوٹیلٹی اسٹورز پر آج سے آٹا، گھی، چینی، دالیں، چاول سستے

اسلام آباد: ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر آج سے آٹا، گھی، چینی، دالیں، چاول سستے کردیے گئے۔وزیر اعظم شہباز شریف کے خصوصی احکامات پر یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے ٹارگیٹڈ سبسڈی کا آغاز کر دیا، 5 بنیادی اشیا (آٹا، گھی، چینی، دالیں اور چاول) آج سے سستے ترین ریٹس پر مہیا کیے جا ئیں گے۔بے […]

Read More