پاکستان دنیا سا ئنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب ڈاؤن، پاکستان میں ویڈیوز شیئرنگ متاثر

پاکستان کے مختلف علاقوں میں ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب سروس اچانک ڈاؤن ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارمز پر اسکرین شاٹ کے ہمراہ صارفین ایک دوسرے کو اپنے اپنے علاقوں میں یوٹیوب سروس بند ہونے سے متعلق آگاہ کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی […]

Read More