یوکرین نے 50 فیصد علاقے پر دوبارہ قبضہ حاصل کرلیا، امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یوکرین نے روس کے قبضے میں رہنے والے اپنے 50 فیصد علاقے پر دوبارہ قبضہ حاصل کرلیا ہے۔امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یوکرین کو اپنے علاقے چھڑوانے کے لیے ایک بہت مشکل لڑائی لڑنی پڑے گی۔انہوں نے مزید کہا […]