یو اے ای قیادت کی بڑی یقین دہانی
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے جمعرات کو ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر یہ یقین دہانی کر دی ہے کہ یو اے ای پاکستان میں دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ پورا کرے گا۔ وزیر اعظم کے دفتر سے جمعرات کو […]