نو مئی،پاک فوج سے یکجہتی ریلیاں، سیاسی و عسکری قیادت کا عزم
نو مئی کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں اور پاک فوج سے یکجہتی کااظہار کیاگیا،جبکہ قومی سطح ایک بڑی تقریب کنونشن سنٹر میں ہوئی جس میں ملک کی اعلیٰ سیاسی قیادت نے شرکت کی۔اس موقع پروزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ نومئی کو دوست کا لبادہ اوڑ […]