یکم فروری سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے تک اضافے کا امکان
اسلام آباد: نگراں حکومت نے یکم فروری سے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے تک اضافے پر غور شروع کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت نے ایکسچینج ریٹ ایڈجسٹمنٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے یکم فروری 2024 سے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بڑھانے کا فیصلہ […]