پاکستان

یکم مئی کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا محنت کشوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ آج کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے۔محنت کشوں اور مزدوروں کا عالمی دن آج دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آج کے دن پوری قوم محنت کش طبقے کو […]

Read More