یہودیوں کا فلسطینیوں کے ساتھ ناروا سلوک
غاصب اسرائیل کی طرف سے نہتے فلسطینیوں پر مظالم سفاکیت کی نئی حدوں کو چھو رہے ہیں اور مغربی ممالک و اسلامی دنیا تاحال اس پر مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینیوں کی نسل کشی کے ساتھ اب شہریوں کے ساتھ انتہائی ہتک آمیز سلوک بھی شروع کر دیا […]