جس کا جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ ۔۔!
یہ بات کسی بھی ذی شعور پاکستانی سے مخفی نہےں کہ پاکستان نے اپنے قیام کے روز اول سے ہی یہ سعی اور کوشش کی کہ دنیا کے سبھی ملکوں سے بالعموم اور اپنے ہمسائیہ ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات قائم کےے جائیںاور اس ضمن میں اسے بڑی حد تک کامیابی بھی حاصل ہوئی مگر […]