بچوں کا خیال رکھیں ، یہ ملک کا مستقبل ہیں !!
بچوں کا خیال رکھا کریں ان کا خیال رکھنا ہم سب پہ فرض ہے۔آج کے بچے کل کا مسقبل ہیں۔اگر ملک کو سنوارنا ہے تو بچوں پر توجہ دیں، ہم سب بھی کبھی بچے ہوا کرتے تھے۔ سقراط کہتا ہے کہ میں جب چھوٹا تھا تو صبح بہت دیر سے اٹھتا تھا، والدہ کو میری […]
