صحت

یہ وٹامن ہڈیوں کے فریکچر کو روک سکتا ہے

پرتھ:بڑھاپے میں فریکچر کا خدشہ بڑھ جاتا ہے لیکن ہرے پتے والی سبزیوں میں بکثرت پایا جانے ورالا وٹامن کے ہڈیوں کو مضبوط بنا کر کئی پیچیدگیوں سے بچاتا ہے۔وٹامن کے ون کو فائلوقوئنائن بھی کہا جاتا ہے جو بروکولی،سبز لوبیا،کیل،چولائی اور پاک وغیرہ میں عام پائی جاتی ہے۔اس کے علاوہ کیوی،مگرناشپتی اور خشک آلوچہ […]

Read More