لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو سات دسمبر کو طلب کرلیا
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو سات دسمبر کوطلب کرلیا۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کو 26 نومبر کے روز راولپنڈی جلسہ میں عدلیہ مخالف توہین آمیز الفاظ کہنے پر طلب کیا گیا۔ عدالت نے ان کے خطاب کا وڈیو بیان اور ٹرانسکرپٹ بھی طلب کرلیا ۔پی ٹی آئی […]