نومبر ےوم شہدائے جموں
6نومبر کو ہر سال رےاست جموں و کشمےر مےں کنٹرول لائن کے دونوں طرف بھارتی مقبوضہ کشمےر اور پاکستان مےں ےوم شہدائے جموں مناےا جاتا ہے ۔پےشتر اس کے کہ جموں مےں اکتوبر نومبر 1947ءمےں مسلمانوں کے قتل عام اور انخلاءکی تفصےل بےان کی جائے ےہ مناسب ہو گا کہ رےاست جموں و کشمےر کے […]