9 مئی ! بشری بی بی جی ایچ کیو حملے سمیت 11 مقدمات میں ملزمہ نامزد
اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشری بی بی کے خلاف درج کیسوں کی تفصیلات فراہمی کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی۔ہائی کورٹ میں بشری بی بی پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے کیس کی سماعت ہوئی۔نیب پراسیکیوٹر نے عدالتی حکم پر جواب جمع کرواتے ہوئے بتایا کہ بشری بی بی کے خلاف نیب میں 4 […]