12 انرجی ڈرنکس پی کر ساتھیوں کو متاثر کرنا مہنگا پڑ گیا
ساتھیوں کو متاثر کرنے کے لیے ایک گیمر نے 10 منٹ میں 12 انرجی ڈرنکس پی کر اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا۔یوٹیوب پر مریضوں کے متعلق کہانیاں شیئر کرنے والے ڈاکٹر برنارڈ نے 36 سالہ جے ایس نامی گیمر کے موت سے بال بال بچ جانے کے متعلق واقعے سے آگاہ کیا۔انکا کہناتھا […]