مظفر آباد ، مسافر جیپ کھائی میں جاگری ، ڈرائیور سمیت 13 افراد جاں بحق
نیلم ویلی شاہراہ دیولیاں کے مقام پر جیپ حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق جیپ گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سمیت 13 افراد موقع پر دم توڑ گئے، جاں بحق ہونے والوں میں 6 مرد، 4 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔پولیس پنجگراں کا […]