15 دن سسرال میں رہ کر آرہا ہوں، گھبرانے والا نہیں،شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے فون اور پیسوں کی واپسی کیلئے مقدمہ کرنے کی دھمکی دے دی۔اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میرے فون، گھڑیاں اور پیسے واپس پہنچا دو ورنہ مقدمہ درج کرواؤں گا۔شیخ رشید نے کہا کہ 15 دن سسرال میں […]