کھیل

پاکستان کے دورہ پر آنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

رواں برس نومبر کے آخر میں پاکستان کے دورہ پر آنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے مطابق بین سٹوکس کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے، 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں ہیری بروک، جیمی اوورٹن، […]

Read More