1857ءکی جنگ آزادی
گزشتہ سے پیوستہ جنگی چال کے طور پر مجائدین منتشر ہو کر جنگل کی طرف چلے گئے۔ برطانوی فوج نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے گاﺅں دھامرہ کو آگ لگا دی۔بیس مجاہدین کو قید کر کے اور سات سو مویشیوں کو اپنے ساتھ اپنے جنگی ہیڈ کواٹرگوگیرہ لے گئے۔تلاشی کے دوران سفاک انگریزوں نے پنڈی […]